آیا ہے سال نیا دل میں آئے خیال کئی جو گزر چلے انہیں بھول جا دل میں بسا نئی ترنگ کاش یہ سال لائے
اور سب کے لیے بہت کچھ لائے بلکہ میں دعا کرتی ہوں کہ آپکو، آپکی فیملی کو ہمیشہ اچھی صحت اور اچھی زندگی میںرکھے۔۔۔آپکے تمام جان و مال میں خوبصورت کامیابیاں، بابرکات کثیر،عزت و عقل، ایمانِ کامل، صحت، رزق، علم ، لمبی زندگی اور زندگی کی تمام خوشیاں جنکی آپکو خواہش ہو، اللہ تعالی آپکو سب عطا فرمائے۔۔۔آمین یا رب العالمین کچھ خوشیاں کچھ آنسو دیکر ٹال گیا جیون کا اک اور سنہرا سال گیا
1 comment
آیا ہے سال نیا دل میں آئے خیال کئی
جو گزر چلے انہیں بھول جا
دل میں بسا نئی ترنگ
کاش یہ سال لائے
اور سب کے لیے بہت کچھ لائے بلکہ میں دعا کرتی ہوں کہ آپکو، آپکی فیملی کو ہمیشہ اچھی صحت اور اچھی زندگی میںرکھے۔۔۔آپکے تمام جان و مال میں خوبصورت کامیابیاں، بابرکات کثیر،عزت و عقل، ایمانِ کامل، صحت، رزق، علم ، لمبی زندگی اور زندگی کی تمام خوشیاں جنکی آپکو خواہش ہو، اللہ تعالی آپکو سب عطا فرمائے۔۔۔آمین یا رب العالمین
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دیکر ٹال گیا
جیون کا اک اور سنہرا سال گیا
Post a Comment